ٹیگس - احسان اللہ رجائی
اپنے تعزیتی پیغام میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ مولانا احسان اللہ رجائی قومی و ملی درد رکھنے والی متحرک اور نڈر شخصیت تھے۔ ان کی دینی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 442844 تاریخ اشاعت : 2020/05/30