ٹیگس - جسکنی
علامہ موسی جسکانی:
ایس یو سی پنجاب کے صدر نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا کہ تمام گرفتار شدہ عزاداروں کو فوری طور پر رہا کیا جائے، تمام ناجائز مقدمات بشمول یوم علی علیہ السّلام کے فی الفور ختم کیے جائیں، اس بہیمانہ سلوک کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا سنائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 442856 تاریخ اشاعت : 2020/06/01