انھدام جنت البقیع

ٹیگس - انھدام جنت البقیع
علامہ تصور جوادی:
ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جو حکمران فلسطین و یمن کے مظلوم مسلمانوں کے مخالف اور اسرائیل و امریکہ جیسے اسلام دشمنوں کے حامی ہوں، وہ مسلمان کہلانے کے کبھی مستحق نہیں ہوسکتے۔
خبر کا کوڈ: 442859    تاریخ اشاعت : 2020/06/01

ملتان پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ملک بھر میں 8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع کے طور پر منایا گیا۔ مظاہرین نے جنت البقیع میں ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور اسکی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 442857    تاریخ اشاعت : 2020/06/01