علامہ تصور جوادی

ٹیگس - علامہ تصور جوادی
علامہ تصور جوادی:
سوشل میڈیا پر جو ایک توہین آمیز اور نہ تھمنے والا طوفان بدتمیزی برپا ہوا ہے، اسکی جو لوگ ابتداء کرنیوالے ہیں، اصل مجرم وہ لوگ ہیں جو سائبر کرائم کے مرتکب ہو رہے ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر دہشتگردی کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443644    تاریخ اشاعت : 2020/09/05

علامہ تصور جوادی:
ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جو حکمران فلسطین و یمن کے مظلوم مسلمانوں کے مخالف اور اسرائیل و امریکہ جیسے اسلام دشمنوں کے حامی ہوں، وہ مسلمان کہلانے کے کبھی مستحق نہیں ہوسکتے۔
خبر کا کوڈ: 442859    تاریخ اشاعت : 2020/06/01