سید صفدر حسین زیدی 

ٹیگس - سید صفدر حسین زیدی 
۴جون کی تاریخ ساری دنیا کے تمام محروم، کمزور اور مظلوم انسانوں کیلئے بہت غمناک روز ہے خصوصا عالم اسلام کے لئے ایک المناک دن ہے اسی دن انسانی اقدار کے پاسبان، مظلومین عالم کے مددگار حضرت آیۃ اللہ العظمی خمینی قدس سرہ کی وفات حسرت آیات ھوئی۔
خبر کا کوڈ: 442873    تاریخ اشاعت : 2020/06/03