ٹیگس - سلامتی کونسل
خبر کا کوڈ: 424087 تاریخ اشاعت : 2016/10/27
غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے کہا : آج فلسطین کی صورت حال کو بین الاقوامی توجہ اور فوری اقدام کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 423954 تاریخ اشاعت : 2016/10/20

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک غیر سرکاری اجلاس میں صیہونی بستیوں کی توسیع سے متعلق صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدام پر تنقید کی اور اعلان کیا کہ اس قسم کے اقدام سے اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری کی راہ ہموار ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 423876 تاریخ اشاعت : 2016/10/16

عمران خان:
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا : انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکے کیونکہ ظلم و تشدد کے ذریعے لوگوں کی وفاداریاں نہیں خریدی جاسکتیں۔
خبر کا کوڈ: 423377 تاریخ اشاعت : 2016/09/21
رسا نیوزایجنسی - سعودی عرب کے صوبے الاحساء میں مسجد امام رضا(ع) کے دہشت گردانہ حملے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پر زور مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 9004 تاریخ اشاعت : 2016/01/30
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندہ:
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ میں شام کے نمائندہ نے تاکید کی کہ سلامتی کونسل نے دھشت گردوں کی جنایتوں پر اپنی آنکھیں بند کررکھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8939 تاریخ اشاعت : 2016/01/13
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے خلاف قرارداد جاری کی ۔
خبر کا کوڈ: 7812 تاریخ اشاعت : 2015/02/16
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے انسانی حقوق کے عالمی مراکز کی سرگرمیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: اج دنیا ظلم و ستم سے تھک چکی ہے اور ایک منجی کے انتظار میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6311 تاریخ اشاعت : 2014/01/11

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں؛
رسا نیوز ایجنسی - چین اور روس کے نمائندوں کی مخالفت کے سبب، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شام پر حملے کی قرارداد منظور نہ ہوسکی ۔
خبر کا کوڈ: 5855 تاریخ اشاعت : 2013/08/29

لبنان کی ملکی حدود تجاوز کرنے پر؛
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ہاتھوں لبنان کی ملکی حدود تجاوز کرنے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غاصب صھیونیت کی شکایت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5813 تاریخ اشاعت : 2013/08/15

رسا نیوزایجنسی - آیت الله مکارم شیرازی نے عالمی برادری کو غیر معتمد بتاتے ہوئے کہا: اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل عالمی سامراج کی زیادتیوں کے نظارہ گر رہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5307 تاریخ اشاعت : 2013/04/24