ٹیگس - ہورپ
مورگان اورٹیگس نے کہا کہ یورپ اسلامی جمہوریہ ایران پر دباؤ بنانے کے لئے اسکے خلاف پابندیاں عائد کرے ۔
خبر کا کوڈ: 443685 تاریخ اشاعت : 2020/09/15
حسین امیر عبداللہیان :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا کہ یورپی ممالک کو امریکہ کے یکطرفہ فیصلوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442913 تاریخ اشاعت : 2020/06/09
چینی میڈیا :
چینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے اور دوطرفہ تعلقات کے مستقبل کے حوالے سے یورپ اور اسلامی جمہوریہ ایران کےدرمیان باہمی مذاکرات تعمیری اور مثبت تھے۔
خبر کا کوڈ: 436539 تاریخ اشاعت : 2018/07/08