ٹیگس - ذاکرین
مولانا عبدالخبیر آزاد :
عاشورہ محرم میں سب آپس میں متحد ہو کر وطن اور امن و سلامتی کے دشمنوں، شرپسندوں، تخریب کاروں پر کڑی نگاہ رکھیں اور شرپسندوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیں ۔
خبر کا کوڈ: 441174 تاریخ اشاعت : 2019/08/29
علامہ اشتیاق کاظمی نے کہا: مذہب تشیع کی اشاعت میں ذاکرین کا مخلصانہ کردار ناقابل انکار ہے ، مذہب تشیع کی اشاعت میں بزرگ ذاکرین کا بنیادی کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439594 تاریخ اشاعت : 2019/01/23