ٹیگس - محمد قمی
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی :
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب میں ثقافتی کمیشن کے عدم استقبال کو ثقافت کی مظلومیت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت کی مضبوطی اور استحکام کے ذریعہ اقتصادی اور سلامتی شعبوں کی بڑی مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442946 تاریخ اشاعت : 2020/06/15