شفقت حسین شیرازی

ٹیگس - شفقت حسین شیرازی
ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے مسئلہ کشمیر کو عالمی اور اسلامی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کسی ملک کا اندرونی مسئلہ نہیں یہ ایک عالمی اور اسلامی مسئلہ ہےجس پر عالمی اداروں اور اسلامی ممالک کو خصوصی توجہ دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442947    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

رسا نیوز ایجنسی - گلوبلائزیشن سے مراد ایک نیا عالمی نظام ہے جو کہ علم و ٹیکنالوجی کی ترقی اور کمیونیکیشن کی دنیا میں انقلاب اور روابط و اتصالات کے مختلف جدید ترین آلات وسائل کی بنیاد پر قائم ہے، تاکہ مختلف اقوام و ممالک کے مابین قائم سرحدوں کو توڑ کر پوری دنیا کو ایک جهوٹے سے گاؤں میں تبدیل کیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 9229    تاریخ اشاعت : 2016/04/06