ٹیگس - طالب جو
در نجف اشرف سے وابسطہ رہے معروف بزرگ عالم دین اور ذاکر اہل بیت (ع) علامہ طالب جو ہری انتقال کر گئے، وہ کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج تھے۔
خبر کا کوڈ: 442988 تاریخ اشاعت : 2020/06/22