حضرت فاطمہ معصومہ

ٹیگس - حضرت فاطمہ معصومہ
کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا سرکار باب الحوائج حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی دختر نیک اختر اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی خواہر گرامی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442992    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

اسلامی جمہوریہ ایران میں آج حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کو یوم دختر کا نام دیا گیا ہے اور اس روز مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں اور والدین اپنی بیٹیوں کو تحفے تحائف دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436599    تاریخ اشاعت : 2018/07/15

حضرت امام رضا (ع) سے حضرت معصومہ (س) کی زیارت کے بارے میں پوچھا گيا تو آپ نے فرمایا: حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے ۔امام جواد (ع) فرماتے ہیں کہ جس نے میری پھوپھی کی زیارت قم میں کی اس کے لئے جنت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432454    تاریخ اشاعت : 2017/12/29

خبر کا کوڈ: 424575    تاریخ اشاعت : 2016/11/20

حضرت فاطمہ معصومہ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے آستانہ مقدس کی اردو بخش کی طرف سے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے اور اسی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کا ہر شہر جشن اور محافل کے نور میں غوطہ زن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8377    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

خبر کا کوڈ: 5958    تاریخ اشاعت : 2013/09/21

خبر کا کوڈ: 5958    تاریخ اشاعت : 2013/09/21