سنگ بنیاد

ٹیگس - سنگ بنیاد
آیت الله نوری همدانی:
آیت الله نوری همدانی کی شرکت میں ثقافتی تعلیمی کمپلیکس کریمہ اهل بیت(ع) کے سنگ بنیاد کا پروگرام منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 443006    تاریخ اشاعت : 2020/06/24

مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی، تھران کے عارضی امام جمعہ آیت اللہ صدیقی اور شھر قم میں دفتر رهبر معظم انقلاب اسلامی کے ذمہ دار محمدی عراقی کی موجودگی میں ثقافتی تعلیمی کمپلیکس کریمہ اهل بیت(ع) کے سنگ بنیاد کا پروگرام ، گذشتہ روز اسلامی جمھوریہ روڈ شھر قم میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 443005    تاریخ اشاعت : 2020/06/24

آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے مساجد سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کئے جانے کی تاکید اور کہا: مدینہ منورہ میں جس مسجد کی رسول اسلام(ص) نے بنیاد رکھی اس کا مقصد جہاں نمازوں کا قیام تھا وہیں تعلیمی اور ثقافتی مسائل کی ترویج تھا نیز مسجد تقریروں کا مرکز بھی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 436873    تاریخ اشاعت : 2018/08/14

روضہ امام حسین علیہ السلام کی طرف سے کربلا انٹر نیشنل ائیر پورٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا جو کربلا کے مرکزی علاقہ سے ۳۰ کلو میٹر دوری پہ تعمیر کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 425931    تاریخ اشاعت : 2017/01/26

مرجع تقلید حضرت آیت الله سید علی سیستانی کے نمائندہ کی موجودگی میں انٹرنیشنل کربلا ایئرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 425876    تاریخ اشاعت : 2017/01/23