روضہ امام حسین

ٹیگس - روضہ امام حسین
خبر کا کوڈ: 443512    تاریخ اشاعت : 2020/08/21

عراق میں گزشتہ طویل زمانے سے ماہ محرم کے شروع ہوتے ہی ایام غم کا آغاز روضہ مبارک امام حسین(ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے گنبدوں پر سارا سال لہرانے والے سرخ علموں کو اتار کر سیاہ علم نصب کرنے سے کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443511    تاریخ اشاعت : 2020/08/21

امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علمدار علیہ السلام کے روضہ مبارک کی انتظامیہ نے سوشل میڈیہ میں امام حسین (ع) و حضرت ابالفضل العباس (ع) کے روضہ منورہ کے بند ہونے کی خبر کو غلط بتایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443011    تاریخ اشاعت : 2020/06/25