ٹیگس - ملکی سلامتی
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ہمارے درمیان اختلافات فروعی نوعیت کے ہیں جن کا حل مہذب انداز میں اور شائستگی کے ساتھ علمی سطح پر تلاش کرنے کی ہمیشہ سے ضرورت رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443042 تاریخ اشاعت : 2020/06/30