ٹیگس - عبدالخالق اسدی
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری:
لاہور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ کورونا کی آڑ میں عزاداری کو محدود کرنے کی باتیں کی جا رہی ہیں، جو تشویشناک ہیں، پوری شیعہ قوم عزاداری کے معاملے میں ایک پیج پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 443069 تاریخ اشاعت : 2020/07/03
حجت الاسلام عبدالخالق اسدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ مذہبی دہشتگردوں کیساتھ سیاسی و معاشی دہشتگردوں کیخلاف بھی کارروائی کیجائے کہا: پاک ایران گیس پائپ لائن کو اپنے بیرونی آقاوُں کی خوشنودی کیلئے پس پشت ڈال دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 8996 تاریخ اشاعت : 2016/01/27
حجت الاسلام عبدالخالق اسدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین نے زائرین کو ذبح کرنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اسلام امن، مساوات اور سلامتی کا دین ہے، دہشتگردوں کو اسلام کیساتھ منسوب کرکے دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6303 تاریخ اشاعت : 2014/01/08