Tags - زندگی
جب کوئی سائل امام زین العابدین علیہ السلام کے پاس آتا تھا توخوش و مسرور ہوجا تے تھے اور فرماتے تھے خدا تیرا بھلا کرے کہ تو میرا زاد راہ آخرت اٹھانے کے لیے آ گیا ہے ۔
News ID: 443607 Publish Date : 2020/09/01
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی:
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ امام جعفر صادق (ع) مکتب کے طلاب کا رفتار و کردار الہی رضایت حاصل کرنے میں ہونا چاہیئے بیان کیا : طالب علموں کو اپنے عمر کے ہر لمحے کے لئے پروگرام رکھنا چاہیئے۔
News ID: 443081 Publish Date : 2020/07/05
اگر آپکو زندگی میں بہتری لانی ہے تو اپنے مشاہدات کو بہتر بنانا ہوگا اور اس کیلئے اپنے اردگرد کے ماحول کو بہتر بنائیں، اچھے لوگوں میں اٹھیں بیٹھیں، اچھی کتابیں پڑھیں اور نئی نئی اچھی چیزیں سیکھیئے۔ اس سے آپکی سوچ کو وسعت ملے گی، آپ نئے ڈھنگ سے سوچ سکیں گے اور اس سے نہ صرف نظریات میں بہتری آئیگی بلکہ ان نظریات کا معیار بھی اچھا ہوگا۔۔ ہمیں سمجھ لینا چاہیئے کہ اچھی سوچ ہی کردار سازی کرتی ہے اور یہی کردار سازی معاشرہ سازی کرتی ہے۔
News ID: 439040 Publish Date : 2019/01/02
آیت اللہ مصباح یزدی:
رسا نیوزایجنسی - امام خمینی(ره) تعلیمی و تحقیقاتی سنٹر کے سربراہ نے امام خمینی ویلفئیرکمیٹی کو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی برکات میں سے ایک برکت قرار دیتے ہوئے اسلامی نظام میں فقراء اور ضرور تمندوں کی مدد کرنا ایک خالص ترین کام جانا ۔
News ID: 5298 Publish Date : 2013/04/20