ٹیگس - عزاداری کونسل
ایم ڈبلیو ایم عزاداری کونسل:
آن لائن اجلاس میں طے پایا کہ 15 جولائی تک مرکز کی طرز پر صوبائی عزاداری کونسلز کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور ضلعی سطح تک عزاداری کونسلز تشکیل دی جائیں گی۔ ملک بھر میں بانیان مجالس، انجمنوں، ٹرسٹوں کے عہدیداران و لائسنسداران سے رابطے کئےجائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 443106 تاریخ اشاعت : 2020/07/08