ٹیگس - وینزوئیلا
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہاکہ ایران کی جانب سے وینزویلا کے لئے بھیجی گئے تیل بردار بحری جہازوں کا امریکی دھمکیوں کے باوجود وینزویلا پہنچنا امریکا کی کمزوری اور بے بسی کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 442832 تاریخ اشاعت : 2020/05/28
وینزوئیلا میں امریکا کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی کھلم کھلا حمایت کے بعد وینزوئیلا کے صدر مادورو کے حامیوں نے دارالحکومت کاراکاس میں اجتماع کیا اور ملک کے صدر سے اپنی مکمل وفاداری کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 439600 تاریخ اشاعت : 2019/01/24