وینزویلا

ٹیگس - وینزویلا
امریکہ نے وینزویلا میں سیاسی بحران میں ناکامی کے بعد اب اس ملک میں فوجی مداخلت کے ذریعے وینزویلا کی فوجی شخصیات کو صدر نکولس مادورو کی حمایت سے دستبردار کرانے کے لیے رابطوں کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439724    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

وینزویلا کے صدر مادورو نے امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں موجود امریکہ کے تمام سفارتی عملے کو 72 گھنٹے کے اندر وینزویلا چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 439601    تاریخ اشاعت : 2019/01/24

وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437194    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437194    تاریخ اشاعت : 2018/09/20