ٹیگس - العربیہ
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ العربیہ کا پروپیگنڈہ جھوٹے اور غلط الزامات پر مبنی ہے اور وہ خطے میں اسرائیلی پالیسیوں کو فروغ دے رہا ہے اور اس چینل کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443185 تاریخ اشاعت : 2020/07/15