ٹیگس - کاشف الغطاء
عراق میں انگلینڈ کے سفیر مرحوم کاشف الغطاء کی ملاقات کو گئے، کاشف الغطاء نے انہیں دنیا میں انگلینڈ کے جرائم کی بہ نسبت متنبہ کیا، سفیر نے بطور طنز پوچھا: آپ کے اس عظیم کتابخانہ میں ہمارے خلاف کوئی کتاب ہے؟ کاشف الغطاء نے بغیر توقف کے فرمایا: ہم میں سے ایک ایک کے دل سے اس نیزہ کی وجہ سے جیسے اپ لوگوں نے پیکر اسلام میں مارے ہیں، خون ٹپک رہا ہے۔ کتاب تو کچھ بھی نہیں ہے ہمارے دل تمھارے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443213 تاریخ اشاعت : 2020/07/19