عشرہ اسد

ٹیگس - عشرہ اسد
بلتستان بھر میں 20 جولائی سے عشرہ اسد کی مجالس عزاء کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے، سات ذی الحج کو گمبہ سکردو میں ماتمی جلوس برآمد ہو رہے ہیں اس لیے سیاسی و مذہبی تنظیموں نے سرگرمیاں منسوخ کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443229    تاریخ اشاعت : 2020/07/20

رسا نیوز ایجنسی - اسکردو پاکستان کے عشرہ اسد کے عاشورا کے جلوس عزاء میں ہزاروں عزاداران نے شرکت کر کے نواسہ رسول اور قافلہ حریت کے سید و سالار حضرت امام حسین اور آپ کے اصحاب باوفا کو خراج عقیدت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8348    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

رسا نیوز ایجنسی - واقعہ کربلا کی یاد میں گلگت بلتستان میں ماہ اسد میں ہونے والے عزاداری کے سلسلہ کا عاشورا یکم اگست کو ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8336    تاریخ اشاعت : 2015/07/30