ٹیگس - تربت
پاکستان کے بلوچستان صوبے کے شہر تربت کے بازار میں ایک بم دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 443235 تاریخ اشاعت : 2020/07/21