جواد

ٹیگس - جواد
امام محمد تقی علیہ السلام بنابرمشہور 10رجب ١۹٥ھ؁ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے ، آپ کا اسم گرامی محمد اور آپ کے والد کا نام علی ابن موسیٰ الرضا ؑتھا آپ کی والدہ ماجدہ کا نام سبیکہ یا خیزران تھا۔
خبر کا کوڈ: 443236    تاریخ اشاعت : 2020/07/21