ٹیگس - اخلاقی
امام محمد تقی علیہ السلام : نادان اور لا اوبالی کی معاشرت اور نشست و برخواست تباہی و فساد کا سبب ہوگا، عقلمند و سمجھدار لوگوں کی معاشرت و دوستی، اخلاقی کمال و ترقی کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443237 تاریخ اشاعت : 2020/07/21