یونیورسٹی

ٹیگس - یونیورسٹی
پاکستان:
ایس او پیز میں قرآن حکیم کا نصاب پڑھنے کے بعد امتحان پاس کرنے کی شرط عائد کی گئی ہے۔ یونیورسٹی ز میں قرآن حکیم کا نصاب اسلامیات کے مضمون کےعلاوہ پڑھایا جائے گا۔ قرآن حکیم کا نصاب یونیورسٹی وں میں لازمی مضمون کے طور پر پڑھایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 442918    تاریخ اشاعت : 2020/06/10

آیت الله شبیری زنجانی نے حوزات علمیہ کے ذمہ دار سے:
حضرت آیت الله شبیری زنجانی نے حوزات علمیہ کے ذمہ دار سے ملاقات میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ ڈیگری اور مارکشیٹ کے لئے پڑھنے والے ملّا نہیں بن سکتے کہا: مالی مشکلات کی وجہ سے باصلاحیت اور بااستعداد طلاب کا حوزہ علمیہ چھوڑنا عظیم نقصان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441729    تاریخ اشاعت : 2019/12/09

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حیدرآباد ڈویژن کا دو روزہ راہیان کربلا و عاشقان مہدیؑ اجلاس مرکزی جنرل سیکریٹری م کی زیر صدارت کے جامع مسجد علیؑ بھٹائی نگر میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 439538    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

خبر کا کوڈ: 439419    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

سنڈیکیٹ نے اس موقع پر ۴ ارب ۳۰ کروڑ سے زائد مالیت کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی اور اس موقع پر ممبران سنڈیکیٹ نے یونیورسٹی کی مالی حالت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اجلاس میں وائس چانسلر نے ممبران سنڈیکیٹ کو یونیورسٹی میں جاری تعلیمی و تحقیقی کاموں کے بارے میں خصوصی بریفنگ دی۔
خبر کا کوڈ: 429173    تاریخ اشاعت : 2017/07/25

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے یونیورسٹی وں کے سیکڑوں اساتید سے ملاقات میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ علمی پیشرفت سے پابندیاں غیرمؤثر ہوجائیں گی کہا: یونیورسٹی وں کو سیاسی میدان میں تبدیل ہونا ملک کی علمی تحریک کے لئے مہلک زہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6971    تاریخ اشاعت : 2014/07/03