ٹیگس - حافظ ریاض
جت الاسلام حافظ سید ریاض حسین نجفی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر مرنے سے انسان کا نامہء اعمال بند نہیں ہو جاتا بلکہ زندگی میں اگر کسی اچھے کام کی بنیاد رکھی تھی تو موت کے بعد بھی اس کا اجر اس کے نامہء اعمال میں لکھا جاتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 443264 تاریخ اشاعت : 2020/07/25