ٹیگس - ماہ ذی الحجہ
عید غدیر مسلمانوں کی سب سے بڑی عید ہے دین اسلام کی بقا کی، ضمانت کی عید،رضایت الٰہی کے حصول کی عید،دین الٰہی کے پسندیدہ دین قرار دئیے جانے کی عید، غرض کہ ولایت امیر المومنینؑ کی عید اس بابرکت دن کی عظمت وفضیلت قلم و زبان کی وسعتوں سے باہر ہے ہر عمل کا ثواب لاکھوں گنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443266 تاریخ اشاعت : 2020/07/25