ٹیگس - عید قربان
قائد انقلاب اسلامی نے عید الاضحی اور عید غدیر خم کی مناسبت سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443387 تاریخ اشاعت : 2020/08/06
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عید قرباں ہمیں صبر، برداشت، رواداری کے ساتھ اسلام کی بقاء و سلامتی کیلئے سب کچھ قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443344 تاریخ اشاعت : 2020/08/02
اس بار کرونا کی وجہ سے قربانی کے جانوروں کو لیکر وہ گہما گہمی تو نہیں جو پچھلے سالوں عید اضحی کے نزدیکی ایام میں دیکھنے کو ملتی تھی۔
خبر کا کوڈ: 443330 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
عید قربان ، اطاعت گزاری اور خداوندمتعال کی پیروی کی بارز مثال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443325 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
علامہ اشفاق وحیدی :
صکانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے بقرعید ( عید الاضحی) کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: مومن کا ہر وہ عمل جو اللہ کی ذات اقدس کی قریب لے جاتا ھے اسے قربانی کہا جاتا ھے ۔
خبر کا کوڈ: 443320 تاریخ اشاعت : 2020/07/30
عید قربان کے موقع پر۔؛
انڈیا کے مسلمان بالخصوص حیدرآباد کے عوام آن لائن قربانی میں جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443280 تاریخ اشاعت : 2020/07/27