Tags - عرفہ
رهبر معظم انقلاب: حضرت امام حسین(ع) «دعائے عرفہ » میں خدا کا شکرادا کرتے ہیں کہ آپ کفرستان میں پیدا نہیں ہوئے (کیوں کہ آپ مرسل آعظم کی حکومت میں پیدا ہوئے تھے) جی ہاں! اس بات کی اتنا زیادہ اہمیت ہے کہ امام حسین(ع) اور وہ بھی دعائے عرفہ میں خدا کا شکر ادا کررہے ہیں کہ اس نے حکومت کفر میں اپکو کو پیدا نہیں کیا بلکہ حکومت اسلام میں اپکو پیدا کیا۔
News ID: 443318    Publish Date : 2020/07/30

حجت الاسلام والمسلمین حاج ابوالقاسم دولابی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے عرفہ کو گناہوں کے اعتراف اور صحیح زندگی بسر کرنے دن بتاتے ہوئے اس دن زیارت امام حسین(ع) کی فضلیت اور اہمیت کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ راہ خدا میں جھاد عظیم عبادت ہے ۔
News ID: 436926    Publish Date : 2018/08/20

رسا نیوز ایجنسی - زیارت کے معانی میں سے ایک معنی «قصد» کے ہیں ؛ لیکن ھر قصد کو زیارت نہیں کہا جا سکتا ؛ بلکہ اُس قصد پر زیارت کا اطلاق ہوتا ہے جس میں زیارت کو اکرام و تعظیم اور انس کے لئے انجام دیا جائے ۔ [1] طریحی اس سلسلہ میں لکھتے ہیں « صاحب زیارت کے اکرام و تعظیم اور اس سے انس کو عرف میں زیارت کا نام دیا جاتا ہے ۔ »[2]
News ID: 7333    Publish Date : 2014/10/04