Tags - بقرعید
علامہ ساجد نقوی:
اپنے ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت ابراہیمؑ و حضرت اسماعیلؑ نے اطاعت خداوندی میں حکم خدا اور رضائے خدا کو انجام دیتے ہوئے قربانی دی، اس کے پس پشت میں ان کے ذاتی مفادات یا خواہشات نہیں تھے۔
News ID: 443340 Publish Date : 2020/08/01
پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔
News ID: 443334 Publish Date : 2020/08/01
اگر بقرعید (عید الاضحی) کی حکمت پر توجہ کی جائے تو بہت سارے راستے ہمارے لئے کھل جائیں گے، بقرعید میں ایک عظیم الہی شکرگزاری اور قدردانی پوشیدہ ہے، خدا کے منتخب پیغمبر حضرت ابراهیم(ع) کہ انہوں نے اس دن قربانی پیش کی، اپنے چہیتوں کی قربانی میں جان کی قربانی سے بالاتر ہے۔
News ID: 443333 Publish Date : 2020/07/31