ٹیگس - بیروت ھماکہ
میشل عون نے بیروت دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت بندرگاہ پر دھماکہ غیر ملکی میزائل یا بم سے کیا گیا حملہ بھی ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443403 تاریخ اشاعت : 2020/08/09
قائد انقلاب اسلامی نے بیروت بندرگاہ پر دھماکے کے واقعے کے بعد لبنان کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443381 تاریخ اشاعت : 2020/08/06