علم باطن

ٹیگس - علم باطن
علامہ طبرسی لکھتے ہیں کہ چہاردہ معصومین (ع) کے اسماء لوح محفوظ پر لکھے ہوئے ہیں۔ سرور کائنات نے اسی کے مطابق سب کے نام معین فرمائے ہیں اور ہر ایک کے والد نے اسی کی روشنی میں اپنے فرزند کو موسوم کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443386    تاریخ اشاعت : 2020/08/06