سید محمد تقی مدرسی

ٹیگس - سید محمد تقی مدرسی
آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
مرجع تقلید عراق نے کہا: بعض مغربی سیاستمدار جیسے اندھے ہیں اور دنیا میں غاصب صھیونیت کے سوا کسی کو نہیں دیکھ پاتے اور پوری دنیا کو فقط انہیں کے لئے پسند کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443392    تاریخ اشاعت : 2020/08/07

آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے ملک میں بڑھتے ہوئے فساد پر شدید تنقید کی اور شریعت اسلامی کے خلاف ملک میں موجود قانون اور آئین کی اصلاح کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424993    تاریخ اشاعت : 2016/12/11