امام موسی کاظم

ٹیگس - امام موسی کاظم
امام کے نزدیک اس وقت کی حکومت کی کسی بھی طرح حمایت کرنا شرعی طور پر حرام تھا۔
خبر کا کوڈ: 443424    تاریخ اشاعت : 2020/08/11

چونکہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت سفر حج کی واپسی پر مقام ابواء پر ہوئی لہذا بعض محققین نے بعض روایات اور قرائن کے مطابق تاریخ ولادت 20 ذی الحجہ 128 ہجری مانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443412    تاریخ اشاعت : 2020/08/10

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے ساتویں امام(ع) کے یوم شہادت پر ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں تاکید کی: اسلام کی بقاء اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لئے جیل کی تاریک کوٹھڑیوں میں جانا ہمارے ائمہ اہل بیت (ع) کا شیوہ اور طریق رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5490    تاریخ اشاعت : 2013/06/05