Tags - فرقہ پرستی
کیا ہمارے دشمن چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ویسے ہی حالات پیدا ہوجائیں اور ایک مسلک کی عددی اکثریت کو دوسرے مسلک کے خلاف استعمال کرکے فضا کو تیرہ و تار کردیں۔ کیا مردانِ رشید جاگ رہے ہیں؟ کیا اہل تدبر اس صورتحال پر غور کرینگے؟ کیا مردان کار میدان میں آئیں گے؟
News ID: 443638 Publish Date : 2020/09/04
صاحبزادہ ابوالخیر زبیر:
ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمارے وزیر مذہبی امور اعلان کر رہے ہیں کہ اسرائیل میں بیٹھ کر ایک عورت پاکستان میں لڑانے کا کام رہی ہے، آپ کو سب کچھ معلوم ہے اس کے باوجود آپ ان لوگوں کو کنڑول نہیں کرسکے ہیں، جو پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔
News ID: 443619 Publish Date : 2020/09/02
علامہ افضل حیدری:
اپنے ایک بیان میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ متنازعہ بنیاد اسلام بل کے پیچھے مذموم مقاصد کھل کر سامنے آچکے ہیں، دھوکہ دہی سے متنازعہ بل منظور کرانے کی سازش کو پنجاب اسمبلی کے ارکان نے خود ہی بے نقاب کر دیا۔
News ID: 443419 Publish Date : 2020/08/11