ریاض حسین

ٹیگس - ریاض حسین
علامہ ریاض حسین نجفی:
علامہ ریاض حسین نجفی کا کہنا تھا کہ کربلاء کے عظیم کردار سورہ العصر کی عملی تفسیر تھے، جس میں ایمان، عملِ صالح اور حق و صبر کی تلقین کی گئی ہے، امام حسینؑ کے اصحاب، بنی ہاشم کی قربانیاں آپ ؑ کیلئے بہت بڑا صدمہ تھیں ۔
خبر کا کوڈ: 443526    تاریخ اشاعت : 2020/08/22