Tags - نشریات
احمد صادق نے بتایا ہے کہ کربلا میں جاری مراسم عاشوراء اور عزاداری کو براہ راست نشر کرنے کے لیے تمام میڈیا ہاؤسز کو بلا معاوضہ فریکوئنسی فراہم کی جا رہی ہے ۔
News ID: 443568 Publish Date : 2020/08/27
شیخ باقرالنمر کی شہادت کی خبر بریک کرنے کا جرم؛
رسا نیوز ایجنسی – پاکستانی ٹی وی چینلز کے بارے میں اکثر کہا جاتا ہے کہ جانبدارانہ رپورٹنگ کرتے ہیں، لیکن بعض چینلز ایسے بھی ہیں جو حق کا دامن نہیں چھوڑتے ، چینل 24 نیوز ایسا ہی چینل ہے جس نے سعودی عرب کی حالیہ بربریت سے پاکستان میں پہلی بار پردہ چاک کیا اور سعودی حکومت کی جانب سے 47 افراد کے سر قلم کرنے کی خبر سب سے پہلے بریک کی۔
News ID: 8901 Publish Date : 2016/01/04
رسا نیوز ایجنسی – المہدی ٹی وی کے بیورو چیف نے بہت جلد اپنی نشریات کا آغاز کی خبردی ۔
News ID: 8851 Publish Date : 2015/12/23