اعجاز احمد

ٹیگس - اعجاز احمد
اعجاز احمد ہاشمی :
جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر نے بیان کیا کہ تمام اسلامی ممالک او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اقوام متحدہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بار بار ہوتے ہوئے واقعات کو روکنے کے اقدامات کا مطالبہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 443627    تاریخ اشاعت : 2020/09/03