Tags - امام کعبہ
امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کی جانب سے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی استواری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش نے سبھوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے اس کی بہت زیادہ مذمت کی جا رہی ہے۔
News ID: 443650 Publish Date : 2020/09/06
کالا شاہ کاکو میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کی ۲ روزہ کانفرنس میں شرکت کی غرض سے امام کعبہ ۸ مارچ کو پاکستان پہونچیں گے ۔
News ID: 435262 Publish Date : 2018/03/06
امام کعبہ شیخ صالح بن محمد ابراہیم آل طالب نے کہا ہے کہ میں خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اہلحدیث لوگوں میں ہوں، یہ اہلحدیث ہی ہیں جو قرآن سے وابستہ ہیں اور اہلحدیث ہی سچا مذہب ہے۔
News ID: 427435 Publish Date : 2017/04/11
مصطفی احمد کا کہنا تھا کہ امام کعبہ کا دورہ فرقہ واریت کو فروغ دینے کیلئے ہے اور ان کے دورے کے بعد دنیا میں پاکستان کی حیثیت متنازع ہو جائے گی۔ سعودی عرب اب اسلام دشمن قوتوں کے ایماء پر پاک فوج اور پاکستان کو متنازع بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جس کا نقصان خود سعودی عرب کو ہی ہوگا لیکن ان کےد لوں پر مہریں لگی ہوئی ہیں انہیں اس بات کا ادراک نہیں۔ حاجی عبداللہ کا کہنا تھا کہ امام کعبہ آل سعود کی حفاظت کو حرمین شریفین کی حفاظت کہتے ہیں، کیا آل سعود کی حرمت حرمین شریف کے برابر ہوسکتی ہے۔
News ID: 427414 Publish Date : 2017/04/10
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے خانہ کعبہ کے امام جماعت کے بیان « یمن کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کی جانے والی قرارداد عوامی رائے کے برعکس ہے » کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امام کعبہ کا بیان پارلیمنٹ کی توہین اور پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت ہے ۔
News ID: 8091 Publish Date : 2015/04/29