ٹیگس - استاد
ٹیگ: استاد
کچھ دیر پہلے؛
حوزہ علمیہ انوار العلوم الہ آباد ھندوستان کے استاد حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا سید رضا حیدر رضوی صاحب کا کچھ دیر پہلے الہ آباد نازرتھ اسپتال میں انتقال ہوگیا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443671    تاریخ اشاعت : 2020/09/08

شہید مطہری کی شہادت پر امام خمینی رہ نے کہا تھا کہ میں فقیہ عالی فیلسوف علام اور مفکر حکیم آقائے شیخ مرتضٰی مطہری کی اندوہ ناک رحلت پر دلی تعزیت پیش کرتا ہوں۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442624    تاریخ اشاعت : 2020/05/01

‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440307    تاریخ اشاعت : 2019/05/03

‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435863    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

رسا نیوز ایجنسی ـ ہندوستان کے حوزہ علمیہ انوار العلوم کے شفیق استاد و مربی اخلاق کا حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب الہ آباد میں انتقال ہوگیا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 8526    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله العظمی خامنہ ‌ای نے آیت الله شب زنده‌ دار و استاد عطاردی قوچانی کے انتقال پر پیغام تعزیت ارسال کیا اور ان کے خانہ کو تسلیت پیش کی ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7068    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

استاد عابدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ہم لوگوں کو اس بات پر توجہ کرنی چاہیئے کہ قرآن کریم سے کیا چاہتے ہیں اور اس کتاب سے ہم لوگوں کی کیا امید ہے اور قرآن مجید ہماری مشکلات کو کس طرح بر طرف کرتی ہے ۔ قرآن بعض مقام پر حد اقل کو بیان کرتا ہے تو بعض مقام پر حد اکثر ۔ ایسا نہیں ہے کہ ہم لوگ کہیں کہ صرف قرآن پر عمل کریں یہی ہمارے لئے کافی ہے دوسری چیز کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 6570    تاریخ اشاعت : 2014/04/02

الازہر یونیورسیٹی کے استاد :
رسا نیوز ایجنسی ـ الازہر یونیورسیٹی مصر کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ قرضاوی دہشت گرد ہے اور دوحہ، قطر دہشت گردوں کی پناہ گاہ میں بدل چکا ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 6186    تاریخ اشاعت : 2013/12/05