ٹیگس - شيخ حسام عيلاني
لبنان کے ایک سنی عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے شہر صیدا کے مسجد الغفران کے امام جماعت نے اس ملک کے سربراہوں کو فتنہ پھیلانے والے خاص کر شیخ احمد الاسیر اور ان کے ماننے والوں سے مقابلہ کے لئے کھرے ہونے کی دعوت دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5215 تاریخ اشاعت : 2013/03/12