ٹیگس - قبروں
رسا نیوزایجنسی - ایک وھابی تجزیہ کار نے وصال حق چائنل پر گفتگو کرتے ہوئے اهل بیت اطھار علیهم السلام اور بزرگان دین کے جنازے اور ان کی قبروں سے توسل کو شرک بتاتے ہوئے اس بات کی تاکید کی کہ علما اھل سنت بزرگان دین کی قبروں سے توسل نہیں کیا کرتے تھے اور ان کا یہ عمل عقیدہ توسل کی مخالفت کا بیان گر ہے ۔
سید اشھد حسین نقوی
خبر کا کوڈ: 5219 تاریخ اشاعت : 2013/03/13
رسا نیوزایجنسی - وصال حق چائنل کے وھابی تجزیہ کار نے اهل بیت اطھارعلیهم السلام اور بزرگان دین کے جنازے اور ان کی قبروں سے توسل کو شرک جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5218 تاریخ اشاعت : 2013/03/13