ٹیگس - مختار
رسا نیوزایجنسی - اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام اور لبنان کی سرحدوں پر جاری جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لبنان کی خودمختاری کے احترام کرنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5227 تاریخ اشاعت : 2013/03/16