بدعت

ٹیگس - بدعت
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے بدعت وں سے مقابلہ کو علماء دین کی ذمہ داری جانا ہے اور وہابیت کو شجرہ خبیثہ اور عالم اسلام کی مشکلات کا بنیادی علت بیان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439962    تاریخ اشاعت : 2019/03/10

آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے سیرت زہرا (س) کے مختلف گوشوں کی وضاحت کی۔
خبر کا کوڈ: 439628    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

آیت ‌الله علوی گرگانی نے رسا نیوز ایجنسی سے خصوصی گفت و گو میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹروں سے اختصاصی گفت و گو میں اس بیان کے ساتھ کہ سب لوگوں کو جاننا چاہیئے کہ اگر علماء اتحاد کی طرف دعوت کر رہے ہیں اس کا معنی یہ نہیں ہے کہ مذہبی حدود ختم کر دی گئی ہے بیان کیا : قائد انقلاب اسلامی نے جس اتحاد کی طرف اشارہ و تاکید کرتے ہیں وہ پوری طرح سے مطلوب ہے کیونکہ اس سے ملک میں استحکام و اطمینان قائم ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7817    تاریخ اشاعت : 2015/02/17