ٹیگس - ملت جعفريہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان
رسا نیوزایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بیرونی ایجنڈے پر چلنے والا شدت پسند تکفیری گروہ، ملک میں بدامنی و دہشت گردی پھیلا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے کہا: سیاسی حکمت عملی سے تکفیری گروہ کو پارلیمنٹ میں جانے سے روکا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 5231 تاریخ اشاعت : 2013/03/18