احمدي نژاد

ٹیگس - احمدي نژاد
ایرانی گورنرنوں کو احمدی نژاد کی ھدایتیں:
رسا نیوزایجنسی – ایران کے صدر جمھوریہ نے ملک کے تمام گورنرنوں اور ذمہ داروں کو خدا کی راہ میں عوام کی خدمت کے موقع کو غنیمت بتاتے ہوئے مارکیٹ پر کنٹرول ، امانتداری ، الیکشن میں مکمل ایک دوسرے کا احترام اور قانون کی مراعات کی ھدایتیں دیں ۔
خبر کا کوڈ: 5235    تاریخ اشاعت : 2013/03/18