Tags - حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي
رسا نیوز ایجسنی ـ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال 1392 کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں گذشتہ سال میں ایران کی ترقی بالخصوص عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ اقتصادی اور سیاسی مقابلہ میں آگے کی جانب پیشرفت کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
News ID: 5238    Publish Date : 2013/03/22