ٹیگس - افتتاح
پاکستان:
حجت الاسلام و المسلمین سید شہنشاہ حسین نقوی نے اپنے ۵ روزہ جنوبی پنجاب کے دورہ میں ملتان میں نئی مسجد و امامبارگاہ کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 439629 تاریخ اشاعت : 2019/01/28
خبر کا کوڈ: 437054 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
رضوی زائر سرا کی افتتاح تقریب کے دوران آیت اللہ نوری ھمدانی نے کہا :
آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے اس ملک کی عوام کو ولایت فقیہ سے محبت کرنے والا جانا پے اور کہا : بعض مومنین امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی تمنا اپنے دل میں رکھتے ہیں ، لیکن وسائل اور سفر کی ضروریات مہیہ نہ ہونے کی وجہ سے سفر نہیں کر پاتے ہیں لیکن حرم امام رضا علیہ السلام کی طرف سے یہ کوشش ہوئی ہے کہ لوگوں کے اس تمنا و خواہشات کو پوری کرنے کے لئے وسائل و امکانات مہیہ کی جا رہی ہے جو نہایت ہی مفید و قیمتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436687 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
آستان قدس رضوی کے محترم متولی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا: رضوی زائر سرا کے دوسرے حصے کا بھی آئندہ سال کے آغاز تک افتتاح ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436683 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
حرم امیرالمومنین (ع) کے زیر انتظام قرآن ، نھج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کی تدریس کے لئے ایک تعلیمی ادارہ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا نام امام علی (ع) اکیڈمی رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427812 تاریخ اشاعت : 2017/04/30
خبر کا کوڈ: 423040 تاریخ اشاعت : 2016/09/05
پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین مسلمین پاکستان کے فلاحی شعبے خیرالعمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ہیئت امام حسین (ع) کویت کے تعاون سے کراچی میں نو تعمیر شدہ مسجد و امام بارگاہ الامام الحجتہ (عج) کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 9232 تاریخ اشاعت : 2016/04/06
رسا نیوز ایجنسی - نوجوانوں سے مخصوص رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی خبررساں سائٹ کا افتتاح کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 8089 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
خبر کا کوڈ: 5958 تاریخ اشاعت : 2013/09/21
خبر کا کوڈ: 5958 تاریخ اشاعت : 2013/09/21